نیویارک…این
جی ٹی …لیگو بلاکس صرف بچوں کے کھلونوں کے طور پر ہی استعمال نہیں ہوتے
بلکہ بڑے بڑے ماہر فنکاروں نے لیگو کو بطور آرٹ میڈیم بھی استعمال کیا
ہے۔ نیویارک میں امریکی لیگو آرٹسٹ ناتھ ساویا کے لیگو مجسموں پر مشتمل
نمائشThe Art of the Brick کا آغازہوگیا ہے۔ اس فنکار نے مختلف رنگوں کے حامل
2 ملین سے زائد لیگوبلاکس کو کما ل مہا رت سے جوڑ کرروز مرہ زندگی سے تعلق
رکھنے والی ہر شے کے فن پارے بنائے ہیں۔ اس نمائش میں بڑوں کے ساتھ ساتھ
بچوں کی دلچسپی بھی قابل دید ہے جو کہ 5جنوری 2014تک جاری رہے گی ۔
Wednesday, 19 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment