Friday, 5 July 2013


 سڈنی…این جی ٹی…آسٹریلیا کے ساحل گولڈ کوسٹ کی چٹانوں میں پھنسی ایک زخمی سیل کو ریسکیو اہلکاروں نے بحفاظت نکال لیا۔ فرسیل کی نسل کی اس نر سیل کو شارکس نے حملہ کر کے زخمی کر دیا تھا جس کے باعث یہ تیرنے کے لائق نہیں رہی تھی۔ چٹانوں میں پھنسی اس سیل کو ریسکیو عملے نے انجکشن لگا کر بے ہوش کیا جس کے بعد اسے نگہداشت کے مرکز منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ایکسرے کے بعد اس کا آپریشن کیا جائے گا۔

0 comments:

Post a Comment