Wednesday, 28 August 2013


نیویارک…این جی ٹی…سیب کاٹنا اور چھیلنا ویسے تو کوئی زیادہ مشکل اور محنت طلب کام نہیں لیکن اس میں کچھ وقت ضرور لگ جاتا ہے لیکن اس نوجوان شیف نے تو سیب چھیلنے میں اپنی مہارت دکھا کر سب کو دنگ کر دیا۔ یہ ماہر نوجوان 40سیکنڈ سے بھی کم وقت میں اسقدر تیز رفتاری سے سیب چھیل کر کاٹتا ہے کہ لوگ دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں اور یہ صاحب اپنا کام دکھا جاتے ہیں۔ یہ سارہ عمل عام طور پر کئی منٹ لیتا ہے لیکن اس نوجوان نے اپنی مہارت سے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں مکمل کر کے سب کی داد وصول کر لی۔

0 comments:

Post a Comment