نیویارک
…این جی ٹی …جنگل میں لفٹ تو لگ نہیں سکتی اس لیے امریکی نوجوا ن درخت پر
قا ئم گھر تک پہنچے کے لیے دلچسپ سا ئیکل لفٹ بنا کر ایک با رپھر ثا بت
کردیا ہے کہ ضر ورت ایجا د کی ما ں ہے ۔ ایتھان( Ethan)نے درخت پر خو بصورت
گھر قائم کرنے کا اراداہ تو کر لیا لیکن کچھ ہی دنو ں میں سیڑ ھیاں چڑھ
اتر کر تھک تو اسے یہ انو کھا آ ئیڈیا سو جھا ۔ بھا ر ی وزن اور چرخی سے
بندھی اس سائیکل پر بیٹھ کر جب ایتھان پیڈل چلا تا ہے تو اوپر پہنچ جاتا ہے
اورپیڈل چلانے بند کرتے ہی تیس فٹ اونچے ٹری ہا ؤس سے سیکنڈوں میں نیچے
آجاتا ہے ۔ہے نا انو کھی سائیکل لفٹ۔
Monday, 2 September 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment