Monday, 2 September 2013

نیویارک… این جی ٹی…کہتے ہیں کہ بہادری اور بے وقوفی میں بس ذرا سا ہی فرق ہوتا ہے اس لئے حد سے زیادہ بڑھی ہوئی خود اعتمادی کا مظاہرہ مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔اس ڈرائیور کو ہی دیکھ لیجئے جوکچھ انوکھا کرنے کے شوق میں اپنے دوستوں کے ہمراہ جیپ لے کر کرتب دکھانے پہنچ گیا لیکن اس کی یہ کوشش اس بری طرح ناکام ہو ئی کہ جیپ ہی الٹ گئی۔چٹان پر جیپ چڑھا کر دوستوں کی واہ واہ کیا وصول کرنی تھی الٹا چوٹیں بھی لگوا بیٹھا اور لوگوں میں اپنا تماشا بھی بنوا لیا۔اسی لئے کہتے ہیں کہ کچھ بھی کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لینا چاہئے ورنہ انجام کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے!!

0 comments:

Post a Comment