برسٹل
…این جی ٹی …بر طانیہ کے سالا نہ پتنگ میلے میں منفرداشکال کی پتنگیں لو
گوں کی توجہ کا مر کز بن گئیں۔بر طا نوی شہر بر سٹل کے سا حل منعقد ہونے
والے پتنگ با زی کے اس سب سے بڑے میلے میں پتنگ با ز ی کے شو قین سینکڑو ں
افراد نے حصہ لیا جہا ں 3D پتنگوں کی شکل اور انداز ایک سے بڑھ کر ایک
تھا۔خوبصورت موسم اور کھلی فضا ء میں ہونے والے اس میلے میں عظیم الشان
پتنگوں کی درمیا ن بو کا ٹے کا مقا بلہ ہوا تو آسمان رنگوں سج گیا۔
Monday, 2 September 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment