Monday 11 February 2013


امریکی ریاست ٹیکساس میں گیس پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک 
 ہوسٹن… 
امریکی ریاست ٹیکساس میں گیس پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا مقامی میڈیا کے مطابق ہوسٹن کے جنوب مشرقی علاقے کی فیکٹری ائیر لیوکیڈ میں گیس کا دھماکا ہوا، جس کیبعد آگ بھڑک اٹھی ، رہائشیوں کی اطلاع کے بعد آگ پر قابو پالیاگیا، دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا بری طرح زخمی ہوگیا، ہوا میں نقصان دہ گیسوں کی جانچ پڑتال کر لی گئی ہے ، جو رہائشیوں کے لیے خطرناک نہیں۔

0 comments:

Post a Comment