بچوں کو بوسا دینا
حضرت عائشہ سے روایت ہے ایک
عربی آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے پاس آیا اور کہا آپ اپنے بچوں کو بوسا
دیتے ہیں ہم تو نہیں دیتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا کہ اگر
اللہ تیرے دل سے شفقت نکال دے تو اسکا میں مالک نہیں. .
مشکات شریف
0 comments:
Post a Comment