لندن
… آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا 2 روزہ اجلاس 28 مئی سے لندن میں شروع ہوگا،
اجلاس میں کھیل کو بہتر اور دلچسپ بنانے کیلئے تجاویز دی جائیں گی۔ لندن
میں ہونے والے اجلاس کی صدارت بھارت کے سابق کپتان انیل کمبلے کریں گے،
اجلاس میں پہلی بار سابق انگلش کپتان اینڈریو اسٹروس اور بھارتی اسپنر
لکشمن سیوا راما کرشنن شرکت کریں گے۔ اجلاس میں کرکٹ کے کھیل کو بہتر اور
مزید دلچسپ بنانے کیلئے مختلف تجاویز دی جائیں گی، جنہیں منظوری کیلئے آئی
سی سی ایگزیکٹو کمیٹی اور بورڈ میٹنگ کے اجلاس میں بھیجا جائے گا۔
Monday, 6 May 2013
آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا دو روزہ اجلاس 28 مئی کو لندن میں ہوگا
Posted by Unknown on 23:53 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment