نیویارک…این
جی ٹی…ویسے تو مشروب کے کین اور راکٹ کا کو ئی جو ڑ تونہیں ہے لیکن ایک
منچلے نوجوان نے ان دونوں مختلف چیزوں کو ایک جگہ یکجا کر کے منفرد اور
خطرناک کر تب پیش کیا ہے۔ اس شخص نے ایک چھو ٹے سائز کے راکٹ کے ساتھ اس
مشروب کے کین کو رسی کی مدد سے باندھ دیاجس کے فضامیں اڑتے ہی اس کین کا
ڈھکن کھل کر علیحدہ ہو گیا ۔اس مظاہرے میں ذرا سی بھی غلطی مہنگی ثابت
ہوسکتی تھی لیکن مہارت نے اس کارنامے کو کامیاب بنادیا۔
Thursday, 9 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment