Wednesday, 3 July 2013

پی ٹی سی ایل کا ایک اور سنگ میل حاصل کر لیا ہے، اسلام آباد میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 100000 ہو گئی۔ ولید ارشاد، صدر اور سی ای او پی ٹی سی ایل اور کمپنی کے دیگر سینئر حکام نے اسلام آباد کے علاقے میں 100،000 براڈبینڈ صارفین ہونے کی خوشی میں جشن منایا۔

0 comments:

Post a Comment