Wednesday, 3 July 2013

Bulbul Baghe Madina Hoon Main...

Posted by Unknown on 21:35 with No comments

بلبل باغ مدینہ ہوں میں
بلبل باغ مدینہ ہوں میں


ذکرِ سلطانِ مدینہ ہے تلاوت میری
انکے دربار سے وابسطہ ہوں

گنبدِ خضراء کے چھاؤں میں ہے جنت
انکے ہاتھوں مہں ہے تقدیر زمانے بھر کی

شافع حشر جنہیں کہتے ہیں
لاج رکھیں گے وہی روزِ قیامت میری

یہ ہے حسنین کے نانا کےغلاموں کا غلام
بات یہ میرے کفن پر لکھنا

تاکہ تا حشر مہکتی رہے تُربت میری
آپکی یاد ہے سامان میری ہستی کا

آپکا پیار میرا نغمہ ہے
آپکی نعت ہے سرکار عبادت میری

دوجہانوں میں یہی اِک میرا سرمایہ ہے
میرے مالک تو سلامت رکھنا

سیدہ زہرہ کے بچوں سے محبت میری
تخت کیا ہے میری نظروں میں حکومت کیا ہے

پنچتن کا ہوں گدا میں لوگو
بادشاہوں سے کہیں بڑھ کے ہے عظمت میری

انکی رحمت ہی سہارا ہے میرافاروؔقی
آرزوہےتو فقط اتنی ہے
اُنکےدربار سے قائم رہے نسبت میری

0 comments:

Post a Comment