تھری ڈی پرنٹر سے تیار کردہ انوکھے جوتے
ہڈیوں سے بنے جوتے پہننے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اگر ہاں تو جناب ایسے جوتے بھی تیار کرلئے گئے ہیں۔
جی ہاں ڈچ فیشن ڈیزائنر ایرس
وان ہارپن نے پیرس فیشن ویک میں ایسے انوکھے جوتے متعارف کرائے ہیں جو جنگی
حیات سے متاثر ہوکر تیار کئے گئے ہیں۔
تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے تیار کئے گئے ان جوتوں کے بارے میں ڈیزائنر کو توقع ہے کہ یہ فیشن کی دنیا میں ہلچل مچادیں گے۔
اس سے پہلے اسی طرز کے ہائی ہیل
جوتے معروف گلوکارہ لیڈی گاگا بھی استعمال کرتی رہی ہیں تاہم یہ تھری ڈی
پرنٹر سے تیار ہونے والے پہلے جوتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment