Monday, 5 August 2013

مٹی گارے اور لکڑی کے گھر توبہت ہو تے ہیں لیکن امریکی شہرہوسٹن کے ایک رہا ئشی نے اپنا گھر پچاس ہزار مشروبات کے خالی ڈبوں کی مددسے سجا کر منفرد بنادیا ہے۔ اس شخص نے اپنے گھر کی بیرونی دیواروں کو کینز سے نا صرف سجایا ہے بلکہ اس نے ان ڈبوں کے ڈھکنوں کو کاٹ کر انھیں ہار کی طرح رسی سے باندھ کر دیواروں کے ساتھ لٹکا کر بھی اسے مزید دلکش بنانے کی کامیاب کو شش کی ہے۔یہ گھر شہر میں ناصرف توجہ کا مر کز بناہو اہے بلکہ مقامی اور غیر ملکی سیاح اس گھر کی سجاوٹ کو دیکھنے کیلئے یہاں کا رخ کر تے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment