Monday, 5 August 2013

پوتے کے لئے جب دادا کی محبت نے رنگ دکھایا تودل میں نا جانے کیا آئی کہ لاڈلے پوتے کو بائیک دلوانے چل دیئے۔شو روم میں جا کر دادا جان نے سوچا کہ پہلے بائیک کی سواری خود کر کے دیکھ لی جائے تاکہ پتا چل سکے کہ وہ پوتے کے لئے موزوں ہے بھی یا نہیں،مگر یہاں تو کچھ الٹا ہی ہو گیا۔اس دوران بائیک کنٹرول سے باہر ہوگئی جس کے بعد بڑے میاں نے اپنی ہڈی پسلی تو ایک کروائی ہی بلکہ دکان کا بھی حشر نشر کر ڈالا اور اس پر ان کی معصومیت تو دیکھئے جوکہنے لگے کہ میں نے کوئی غلط بٹن دبا دیا تھا کیا !

0 comments:

Post a Comment