Showing posts with label Mobile Phones. Show all posts
Showing posts with label Mobile Phones. Show all posts

Tuesday, 23 July 2013

New Measures To Prevent Mobile Theft

Posted by Unknown on 02:34 with No comments
دنیا بھر میں موبائل چوری پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اس سلسلے میں امریکی شہروں نیویارک اور سان فرانسسکو میں نئے اقدامات آزمائے جائیں گے۔

حکام چوری کو روکنے کے لیے نئے اقدامات کو آئی فون فائیو اور سام سنگ گلیکسی ایس فور پر ٹیسٹ کریں گے۔اس ٹیسٹ میں یہ بات معلوم کی جائے گی کہ نئے اقدامات موبائل چوروں کے حربوں کے خلاف کس حد تک مؤثر ثابت ہوتے ہیں۔

دنیا کے بڑے شہروں کے حکام نے موبائل تیار کرنے والے کمپنیوں پر موبائل چوری کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے پر زور دیا ہے۔

لندن کے میئر بورس جانسن نے موبائل کمپنیوں کو لکھا کہ وہ موبائل چوری کے’مسئلے کو سنجیدگی سے لیں۔‘

بورس جانسن نے ایپل، سام سنگ، گوگل اور موبائل بنانے والے دوسرے کمپنیوں کو ایک خط میں لکھا ہے کہ ’اگر ہم موبائل چوری کو روکنا چاہتے ہیں اور ایسے جرائم پر قابو پانے چاہتے ہیں جو آپ کے صارفین اور ہمارے شہر میں رہنے اور آنے والوں کو نشانہ بناتے ہیں تو کمپنیوں کو مؤثر اقدامات کرنے ہوں گے۔ آپ کی کمپنی کو اس مسئلے کے حل کے لیے اپنی ذمہ داری پوری کرنا چاہیے۔‘

امریکی حکام نے بھی گذشتہ ماہ موبائل کمپنیوں کے ساتھ اجلاس میں اس قسم کا موقف اختیار کیا تھا۔

انھوں نے کمپنیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ موبائل میں ’کِل سوئچ‘ نصب کریں جس کے ذریعے موبائل چوری ہونے کے بعد بے کار کر دیا جاتا ہے اور چور کے کسی کام کا نہیں رہتا۔

امریکہ کے وفاقی تجارتی کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ہونے والی ہر تیسری چوری موبائل کی ہوتی ہے۔

نیویارک میں 40 فیصد چوریاں موبائل کی ہوتی ہیں۔ موبائل چوری اس قدر عام ہے کہ پولیس نے اسے ’ایپل پِکنگ یا ایپل اٹھانے‘ کا نام دیا ہے۔

اسی طرح لندن میں بھی موبائل فونز کی چوری میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔ لندن کے میئر کے دفتر کے مطابق چوری کے 75 فیصد واقعات موبائل چوری کے ہوتے ہیں اور دس ہزار موبائل سیٹ ماہانہ چوری ہوتے ہیں۔

ادھر موبائل کمپنیوں نے موبائل چوری پر قابو پانے کے لیے اقدامات اٹھانے کی پیشکش کی ہے۔

ایپل کا ایکٹیویشن لاک نئے آئی فون اور آئی پیڈ سافٹ ویئر کا حصہ ہوگا۔

موبائل چوری کرنے کے فوراً بعد چور موبائل کو ڈی اکٹیویٹ کر دیتے ہیں تاکہ ان کا سراغ نہ لگایا جا سکے۔ایکٹیویشن لاک کا مقصد موبائل کو دوبارہ ایکٹیویٹ کرنا مشکل بنانا ہے کیونکہ اس کے لیے موبائل کو رجسٹر کرتے وقت دی گئی اصلی لاگ اِن کی تفصیلات کی ضرورت ہوگی۔

سام سنگ اور دوسری موبائل کمپنیاں لو جیک کا نظام استعمال کریں گی۔

تاہم نیویارک اور سان فرانسسکو کے حکام نے کہا کہ ’ہمیں ان کمپنیوں کی باتوں پر یقین نہیں ہے۔‘

انھوں نے کہا: ’آج ہم ان کی طرف سے پیش کردہ تجاویز کی جانچ پڑتال کریں گے اور دیکھیں گے کہ یہ چوروں کی طرف سے استعمال ہونے والے حربوں کے خلاف کامیاب ہوتے ہیں کہ نہیں۔‘

Tuesday, 28 May 2013

ایچ ٹی سی اپنی فلیگ شپ فون ڈیوائس کا نیا ورژن 5 انچ ڈسپلے کے ساتھ متعارف کرانے لگا ہے۔

Monday, 27 May 2013

htc desire 600 ایچ ٹی سی نے دو سم والا ڈیزائر 600 اسمارٹ فون متعارف کر دیاHTC
has announced the desire 600, dual SIM card, powered by Android mid-range phone that will thrill 5 UI at a lower price to provide you a taste of the HTC One.

600 HTC Desire using 1.2 GHz quad-core processor, equipped with a 4.5-inch screen and 800-megapixel rear camera and 2.0 megapixel front camera for video calls.

HTC Desire600 music lovers would be a perfect device, because of its front-facing speakers - like the HTC one - with Beats Audio integration.

The HTC Desire600 offer HTC BlinkFeed and HTC BoomSound, and recently launched the award-winning new HTC One part.

From June with the global availability of HTC Desire600 will, but started with Russia, Ukraine and the Middle East. Pricing was not announced.

Here is the phone's specifications:

    • OS: Android OS, v4.1.2 (Jelly Bean)
    • Chipset: Qualcomm MSM8625Q Snapdragon 200
    • CPU: Quad-core 1.2 GHz Cortex-A5
    • GPU: Adreno 203
  • Design:
    • Dimensions: 5.31 x 2.64 x 0.37 in
    • Weight: 130 g
  • Display:
    • Super LCD2 capacitive touchscreen, 16M colors
    • 540 x 960 pixels, 4.5 inches (~245 ppi pixel density)
  • Memory:
    • Card slot: No
    • Internal: 8 GB, 1 GB RAM
  • Connectivity: GPRS, EDGE, HSDPA, 7.2 Mbps; HSUPA, 5.76 Mbps, Wi-Fi 802.11 b/g/n, Wi-Fi Direct, Wi-Fi hotspot, DLNA, v4.0 with A2DP, NFC, Infrared port, microUSB v2.0
  • Camera:
    • Primary: 8 MP, 3264 x 2448 pixels, autofocus, LED flash
    • Secondary: 1.6 MP
  • Battery:
    • Li-Ion 1860 mAh battery
    • Stand-by: Up to 539 h (2G) / Up to 577 h (3G)
    • Talk time: Up to 11 h 20 min (2G) / Up to 11 h (3G)
htc desire 600 ایچ ٹی سی نے دو سم والا ڈیزائر 600 اسمارٹ فون متعارف کر دیاایچ ٹی سی نے دو سم والے اینڈرائڈ کے حامل درمیانی قیمت کے اسمارٹ فون ڈیزائر 600 کا علان کر دیا ہے جو سینس 5 یو آئی کو مزید بہتر بنا کر کم قیمت میں آپ کو ایچ ٹی سی ون ہی کا سا مزہ دے گا۔
1.2 گیگا ہرٹز کواڈ کور پراسیسر والا ایچ ٹی سی ڈیزائر 600 4.5 انچ ڈسپلے ، 8 میگا پکسل پیچھے دیے گئے کیمرے اور ویڈیو کالنگ کے لیے 2 میگا پکسل آگے دیے گئے کیمرے کا حامل ہے۔
موسیقی کے شوقین افراد کے لیے ایچ ٹی سی ڈیزائر 600 بالکل ایچ ٹی سی ون کی طرح سامنے دیے گئے اسپیکرز کی وجہ سے ایک انتہائی موزوں ڈیوائس ہو گی جو بیٹس آڈیو انٹگریشن کی حامل ہو گی۔
ایچ ٹی سی ڈیزائر 600 ایچ ٹی سی بلنک فیڈ اور ایچ ٹی سی بوم ساؤنڈ پیش کرتا ہے جو ایوارڈ یافتہ ایچ ٹی سی ون کے ایک حصے کے طور پر حال ہی میں متعارف کرائے گئے تھے۔
ایچ ٹی سی ڈیزائر 600 دنیا بھر میں جون سے دستیاب ہوگا، لیکن اس کی ابتداء روس، یوکرین اور مشرق وسطیٰ سے کی جائے گی۔ اس کی قیمت کا اعلان اب تک نہیں کیا گیا ہے۔
فون کی خصوصیات نیچے دی گئی ہیں:
  • او ایس: اینڈرائڈ او ایس، ورژن 4.1.2 (جیلی بین)
  • چپ سیٹ: کوالکوم ایم ایس ایم8625کیو اسنیپ ڈریگن 200
  • سی پی یو: کواڈ کور 1.2 گیگا ہرٹز کورٹیکس-اے 5
  • جی پی یو: ایڈرینو 203
  • ڈیزائن:
    • پیمائش: 5.31 ضرب 2.64 ضرب 0.37 انچ
    • وزن: 130 گرام
  • ڈسپلے:
    • سپر ایل سی ڈی 2 کپیسٹو ٹچ اسکرین، 16 ایم کلرز
    • 540 ضرب 960 پکسلز، 4.5 انچ (تقریباً 245 پی پی آئی پکسل ڈسپلے)
  • میموری:
    • کارڈ سلاٹ: نہیں
    • انٹرنل: 8 جی بی، 1 جی بی ریم
  • کنیکٹیوٹی:
    • جی پی آر ایس، ای ڈی جی ای، ایچ ایس ڈی پی اے، 7.2 ایم بی پی ایس؛ ایچ ایس یو پی اے، 5.76 ایم بی پی ایس، وائی فائی 802.11 بی/جی/ن، وائی فائی ڈائریکٹ، وائی فائی ہاٹ اسپاٹ، ڈی ایل این اے، ورژن 4.0 بمع اے 2ڈی پی، این ایف سی، انفرا ریڈ پورٹ، مائیکرو یو ایس بی ورژن 2.0
  • کیمرہ:
    • پرائمری: 8 ایم پی، 3264 ضرب 2448 پکسلز، آٹو فوکس، ایل ای ڈی فلیش
    • سیکنڈری: 1.6 میگاپکسل
  • بیٹری:
    • لیتھیم آئیون 1860 ایم اے ایچ بیٹری
    • اسٹینڈ بائے: 539 گھنٹے تک (2جی)/ 577 گھنٹے تک (3جی)
    • ٹاک ٹائم: 11 گھنٹے 20 منٹس تک (2جی)/ 11 گھنٹے تک (3جی)
    Read it in english

Thursday, 23 May 2013

 

Monday, 20 May 2013

دبئی: گلابی رنگ کے سونے سے مزین آئی فون 5 فروخت کے لیے متعارف کرا دیے گئی ہیں۔

اسمارٹ فون ایسیسریز بنانے والی کمپنی گیوری اور جیولری فرم داماس کے اشتراک سے یہ خوبصورت فون متعارف کرائے گئے ہیں۔

ہزار درہم لاگت کے یہ آئی فون 19 قیراط گلابی رنگ کے سونے کی اسکن،ہیروں اور 45 دیگر قیمتی پتھروں سے مزین ہے اور یہ تمام چیزیں ہاتھوں سے فون پر لگائی گئیں ہیں۔

یہ فون محدود تعداد میں دستیاب ہو گا اور اسے دنیا بھر میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

Thursday, 16 May 2013

At its famed I/O Conference, Google, instead of announcing a new Nexus smartphone, Google has announced that it will be selling the Galaxy S 4 instead with stock Android OS.The phone will be equipped with the same specifications as the original Galaxy S 4, the only difference is that the original skin free Android UI instead of Samsung's own TouchWiz UI with nature.

The phone will also lose Samsung's exclusive application, but will be equipped with an unlocked bootloader,  so there won’t be any end of possibilities. And of course, the updates will be coming to this phone before any other existing Android device on the market, thanks to Google’s trusty, uncompromised support. 

The phone will be equipped with 16 GB of scalable storage, will be available for $ 649 or Rs. 70K at launch. The version of Android running is unknown though as Google might announce a new version of Android in the very conference this phone was announced it but we can’t say that for sure.
The phone will be available at Google’s own Google Play Store initially. 

In case you’ve forgotten, these are the specs of the Samsung Galaxy S 4:
  • Android 4.2.2 Jelly Bean customized with Samsung’s Nature UI
  • 5 inch display with Full HD resolution of 1080 x 1920 pixels
  • Corning Gorilla Glass 3 protection and super sensitive screen
  • 7.9mm thick
  • Weight: 130 grams
  • Octa-core Exynos processor with 8 cores and PowerVR SGX 544MP3 GPU
  • 2 GB RAM with 16/32/64 GB expandable storage
  • 13 megapixel rear-camera with HDR and 1080p Full HD video recording
  • Optical Image Stabilization
  • 2 megapixel 1080p Full HD front-camera
  • Bluetooth 4.0, microUSB 2.0, USB-OTG, IR Blaster, Wifi Hotspot, GPS
  • 2600 mAh battery
  • Available in White Frost and Black mist colors
اپنی مشہور I/O کانفرنس میں،گوگل نے نئے نیکسس اسمارٹ فون کا اعلان کرنے کی بجائے اعلان کیا کہ یہ سٹاک اینڈرائیڈ او ایس کے ساتھ گلیکسی ایس 4 فروخت کرے گا۔ اس فون میں بھی وہی خصوصیات ہوں گی جو اوریجنل گلیکسی ایس 4 میں ہوتی ہیں بس اتنا فرق ہو گا کہ سام سنگ کی اپنی ٹچ وز نیچر کے ساتھ یو آئی کے بجائے سکن-فری اینڈرائیڈڈ یو آئی ہو گا۔

ہو سکتا ہے سام سنگ کی خصوصی ایپس اس میں دستیاب نہ ہوں لیکن یہ ایک کھلے بوٹلوڈر کے ساتھ آئے گا لہذٰا امکانات کی حد ختم نہیں ہو گی۔ اور ظاہر ہے،مارکیٹ میں کسی بھی دوسرے موجودہ اینڈرائیڈ ڈیوائس سے پہلے اس فون کی اپ ڈیٹس آئیں گی۔ اور گوگل کی غیر مصالحانہ اور قابل بھروسہ حمایت کا شکریہ۔

یہ فون 16 جی بی کی قابل توسیع میموری کے ساتھ آئے گا اور یہ 649 ڈالر میں دستیاب ہو گا۔ چلنے والے اینڈرائیڈ کا ورژن ابھی نامعلوم ہے، ہو سکتا ہے کہ گوگل کانفرنس میں اینڈرائیڈ کے نئے ورژن کا اعلان کر دے لیکن ہم یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے۔

یہ فون ابتدائی طور پر گوگل کے اپنے گوگل پلے سٹور پر دستیاب ہو جائے گا۔
 اگر آپ بھول گئے ہیں تو اس صور میں گلیکسی ایس 4 کی مندرجہ ذیل خصوصیات پر نظر ڈال لیں۔
  • اینڈرائیڈ 4.2.2 جیلی بین سیمسنگ نیچر یو آئی کے ساتھ کسٹمائزڈ
  • 5 انچ ڈسپلے مع 1080x1920 پکسلز کی مکمل ایچ ڈی ریزولوشن
  • کارننگ گوریلا گلاس 3 کا تحفظ اور سپر حساس سکرین 
  •  7.9 ملی میٹر موٹا
  • وزن: 130 گرام
  • اوکٹا کور Exynos پروسیسر مع 8 کورز اور پاور وی آر SGX 544MP3 جی پی یو
  • 2 جی بی ریم مع 16/32/64 جی بی قابل توسیع میموری
  • 13 میگا پکسل عقبی کیمرہ مع ایچ ڈی آر اور 1080 پکسلز مکمل ایچ ڈی ویڈیو ریکارڈنگ 
  • آپٹیکل امیج استحکام
  • 2 میگا پکسل 1080p مکمل ایچ ڈی سامنے کا کیمرہ 
  • بلوٹوتھ 4.0، 2.0 مائیکرو یو ایس بی، یو ایس بی-او ٹی جی، آئی آر بلاسٹر، وائی فائی ہاٹ سپاٹ، جی پی ایس
  • 2600mAh بیٹری
  • وائٹ فراسٹ اور سیاہ ہلکے رنگوں میں دستیاب 

Wednesday, 15 May 2013

Nokia Unveils Lumia 925 Smartphone

Posted by Unknown on 02:04 with No comments
Merely days after announcing its highly anticipated Windows Phone the Lumia 928, Nokia has come back and given the smartphone world another blow (in both good and bad ways) in the new Lumia 925. The phone isn’t substantially different from the previous 920, 928 flagships but finally brings a sleeker, slimmer body.

Design

This is the first phone in the Lumia line-up to be made of aluminium. This is not a full metal body since the back is still made of polycarbonate plastic but nonetheless gives the phone a fresher look. The phone is also notably slimmer (at 8.4mm) and lighter (139 grams) compared to the 10.7mm and 185 grams of the Lumia 920.
The design also puts it in the same league as the HTC One and iPhone 5 since those too are made of premium quality materials.

Display

The Lumia 925 packs a 4.5 inch PureMotion HD+ display (same as the Lumia 920) with resolution of 768 x 1280 pixels. That’s large enough for most people but is still a far cry from the 5 and 5.5 inch flagships of Samsung, HTC and LG.
It’s an AMOLED ClearBlack panel so the blacks must be pretty good. Protection is done by Corning Gorilla Glass 2. Pixel density is 334ppi.

Camera

And here’s the star of the show. No, it doesn’t bring anything exactly new to the mix but is still one of the very best in the market right now. The Lumia 925 features an 8.7 megapixel camera with Optical Image Stabilization (OIS) and f/2.0 aperture.
There’s also a dual LED Flash at the back unlike the Xenon one found in the Lumia 928. Just like pretty much every other flagship, it is also capable of shooting 1080p Full HD videos.
Nokia has added the Smart Camera app in the phone though which adds modes such as Action Shot, Motion Focus, Burst Mode and Best Shot along with some editing. And there’s a 1.3mp front-facing camera too.

Software, Hardware and connectivity

The phone again doesn’t bring anything substantially different here. First of all, it features the exact same software, i.e. Windows Phone 8 as others along with some ‘special’ Nokia apps. Under the hood, it features the same dual-core 1.5Ghz Qualcomm Snapdragon MSM8960 processor with 1GB RAM and Adreno 225 GPU.
It also offers the same rich connectivity as its predecessor. To start off, it uses micro-sim for data. Then there’s Bluetooth 3.0, microUSB 2.0, Wifi Hotspot, 4G LTE, GPS and NFC. The phone features a non-removable 2000mAh battery. There’s wireless charging too but it’s enabled via an additional accessory so it won’t exactly be used by many. The Lumia 925 will be available in Silver and Grey.

Comparison with Lumia 928 and 920

As written several times earlier, the phone is virtually the same package as the earlier Lumia 920 and 928, except for the design and lack of Xenon Flash. But the design itself is a huge plus since the weight and thickness of the Lumia 920 made it a big no for a lot of people.
In the end, here’s the specs roundup:
  • Processor: 1.5 GHz dual-core Snapdragon
  • Operating system: Windows Phone 8
  • Display: 4.5″ AMOLED WXGA (1280×768), 2.25 D sculpted Gorilla 2 Glass, ClearBlack, High Brightness Mode, Sunlight Readability, Super Sensitive Touch for glove and nail usage
  • Main camera: PureView 8.7 MP with Optical Image Stabilization, Autofocus, short pulse high power dual LED flash, most advanced lens technology, 1080p HD video at 30fps with Optical Image Stabilization. Includes Nokia Smart Camera mode.
  • Front facing camera: 1.2 MP wide angle
  • Memory: 1GB RAM, 16 GB internal memory; 7 GB free SkyDrive cloud storage
  • Battery: 2000 mAh battery, Wireless Charging supported via an accessory cover

Pricing and availability

The phone will be available in June this year for $610 (around Rs. 65000). That puts it in the same line as every phone else in the market including the Galaxy S4 and HTC One.
There will be two questions to answer then before buying this phone: How much do you really want a Nokia & Windows Phone and can you live with a phone with a dire lack of some important apps and features. If yes, then this is the phone to get and if not, then you can find pretty much any phone you want in the market for the same price.
لومیا 928 کے اجراء کے محض چند دن بعد نوکیا نے لومیا 925 کے ساتھ اسمارٹ فون دنیا میں ایک اور دھماکہ کر دیا ہے، جو ایک لحاظ سے مثبت پیشرفت بھی ہے اور منفی بھی۔ یہ فون 920 اور 928 سے زیادہ مختلف تو نہیں لیکن ایک زیادہ ہموار اور پتلا فون ہے۔

ڈیزائن

یہ لومیا کی لائن اپ کا پہلا فون ہے جو المونیم سے بنا ہوا ہے۔ یہ مکمل دھاتی فون تو نہیں ہے کیونکہ اس کی پشت پولی کاربونیٹ پلاسٹک کی بنی ہوئی ہے لیکن پھر بھی یہ فون بظاہر اک نئی چیز ضرور لگتا ہے۔ فون لومیا 920  کے مقابلے میں نمایاں طور پر پتلا (8.4 ملی میٹر) اور ہلکا (139 گرام) ہے، 920 موٹائی میں 10.7 ملی میٹر اور وزن میں 185 گرام کا تھا۔
ڈیزائن اس فون کو ایچ ٹی سی ون اور آئی فون 5  کے زمرے میں لے آتا ہے کیونکہ وہ بھی پریمیم کوالٹی مواد سے بنے ہیں۔

ڈسپلے

لومیا 925 لومیا 920 ہی کی طرح 4.5 انچ کے پیورموشن ایچ ڈی+ ڈسپلے کا حامل ہے جو 768 ضرب 1280 پکسلز کا ریزولیوشن رکھتا ہے۔ یہ بیشتر افراد کے لیے کافی ہے لیکن سام سنگ، ایچ ٹی سی اور ایل جی کے 5 اور 5.5 انچ کے فلیگ شپ فونز سے پیچھے ہے۔
یہ ایک ایمولیڈ کلیئر بلیک پینل رکھتا ہے یعنی سیاہ رنگ بہت زبردست نظر آتا ہے۔ اسکرین پر کورننگ گوریلا گلاس 2 نصب ہے اور فون کی پکسل ڈینسٹی 334 پی پی آئی ہے۔

کیمرہ

اور یہ ہے ایک اور اہم خصوصیت، گو کہ یہ بالکل نئی نہیں لیکن پھر بھی اس وقت مارکیٹ کی بہترین خصوصیات میں سے ایک ہے۔ لومیا 925 میں 8.7 میگا پکسل کا کیمرہ ہے جو آپٹیکل امیج اسٹیبلائزیشن (OIS) اور ایف/2.0 اپرچر رکھتا ہے۔
928 میں زینون کے مقابلے میں اس فون میں پشت پر ڈوئل ایل ای ڈی فلیش موجود ہے۔ کسی بھی دیگر فلیگ شپ فون کی طرح یہ 1080 پکسل کی مکمل ایچ ڈی وڈیو بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
نوکیا نے فون میں اسمارٹ کیمرہ ایپ بھی شامل کی ہے جو ایکشن شاٹ، موشن شاٹ، برسٹ موڈ اور بیسٹ شاٹ جیسے موڈز کے علاوہ ایڈیٹنگ کی بھی کچھ سہولت دیتی ہے۔ اور اس میں سامنے کے رخ پر 1.3 میگا پکسل کا کیمرہ بھی ہے۔

سافٹویئر، ہارڈویئر اور کنیکٹیوٹی

یہاں بھی فون نے کوئی نئی اور مختلف چیز پیش نہیں کی۔ سب سے پہلے اس میں دیگر ‘خصوصی’ نوکیا ایپس کے ساتھ وہی سافٹویئر موجود ہے یعنی ونڈوز فون 8۔ اس کے اندر 1.5 گیگاہرٹز کا کویلکوم اسنیپ ڈریگن ایم ایس ایم 8960 پروسیسر ہے جس کےساتھ 1 جی بی ریم اور ایڈرینو 225 جی پی یو ہے۔
یہ اپنے پیشروکی طرح بھرپور کنیکٹیوٹی پیش کرتا ہے۔ فون ڈیٹا کے لیے مائیکرو سم کو استعمال کرتا ہے۔ پھر اس میں بلوٹوتھ 3.0، مائیکرو یو ایس بی 2.0، وائی فائی ہاٹ اسپاٹ، 4جی ایل ٹی ای، جی پی ایس اور این ایف سی شامل ہیں۔ فون 2000 ایم اے ایچ کی بیٹری کا حامل ہے جسے نکالا نہیں جا سکتا۔ اس میں وائرلیس چارجنگ بھی ہے لیکن اسے اضافی ایکسسری کے ذریعے ممکن بنایا جا سکتا ہے اس لیے یہ سہولت کئی افراد کی جانب سے استعمال نہیں ہو سکتی۔ لومیا 925 سلور اور گرے رنگوں میں دستیاب ہوگا۔

لومیا 928 اور 920 سے تقابل

جیسا کہ متعدد بار لکھا گیا ہے کہ فون تقریباً لومیا 920 اور 928 جیسی ہی خصوصیات رکھتا ہے، سوائے ڈیزائن اور زینون فلیشکے۔ لیکن ڈیزائن ہی اس کی سب سے بڑی خوبی ہے کیونکہ لومیا 920 کی وزن اور موٹائی ہی کئی افراد کی جانب سے اس کو ناپسندیدہ قرار دینے کو کافی تھی۔
آخر میں خصوصیات پر ایک نظر:
  • پروسیسر: 1.5 گیگاہرٹز ڈوئل کور اسنیپ ڈریگن
  • آپریٹنگ سسٹم: ونڈوز فون 8
  • ڈسپلے: 4.5 انچ ایمولیڈ ڈبلیو ایکس جی اے (1280 ضرب 768)، 2.25 ڈی اسکلپٹڈ گوریلا 2 گلاس، کلیئر بلیک، ہائی برائٹ نیس موڈ، سورج کی روشنی میں پڑھنے کی صلاحیت، انتہائی حساس ٹچ جو دستانوں اور ناخن پر بھی چلے
  • بنیادی کیمرہ: پیورویو 8.7 میگا پکسل مع آپٹیکل امیج اسٹیبلائزیشن، آٹوفوکس، شارٹ پلس ہائی پاور ڈوئل ایل ای ڈی فلیش، جدید ترین لینس ٹیکنالوجی، 1080 پکسلز ایچ وڈیو 30 فریم فی سیکنڈ کے حساب سے مع آپٹیکل امیج اسٹیبلائزیشن۔ نوکیا اسمارٹ کیمرہ موڈ بھی شامل
  • سامنے کے رخ پر کیمرہ: 1.2 میگا پکسل وائیڈ اینگل
  • میموری: 1 جی بی ریم، 16 جی بی انٹرنل میموری؛ 7 جی بی مفت اسکائی ڈرائیو کلاؤڈ اسٹوریج
  • بیٹری: 2000 ایم اے ایچ بیٹری، وائرلیس چارجنگ کی سہولت مگر بذریعہ ایکسسری کور

قیمت اور دستیابی:

فون رواں سال جون میں 610 ڈالرز (تقریباً 65 ہزار پاکستانی روپوں) میں دستیاب ہوگا۔ یہ قیمت اس فون کو گلیکسی ایس 4 اور ایچ ٹی سی ون جیسے فونز کے زمرے میں لا پھینکتی ہے۔
اس فون کو خریدنے سے پہلے دو سوالوں کا جواب دینا ہوگا: آپ کو نوکیا اور ونڈوز فون کی کتنی ضرورت ہے اور آپ اس فون کے ساتھ کتناچل سکتے ہیں جس میں چند اہم ایپس اور خصوصیات کا فقدان ہو۔ اگر ہاں تو یہ فون لینے کے قابل ہے اور اگر نہیں تو آپ کو اسی قیمت میں اپنی مرضی کا کوئی بھی فون مل جائے گا۔
دنیا کی بڑی موبائل بنانے والی کمپنیوں میں سے ایک نوکیا نے ونڈوز پر چلنے والے اپنے سمارٹ فون لوميا کا نیا ورژن لوميا 925 جاری کر دیا ہے جو کمپنی کے مطابق زیادہ پتلا اور ہلکا ہے۔
لندن میں جاری کیے گئے اس لوميا 925 میں سے بغیر تار کے چارجنگ کو ختم کر دیا گیا جس کی وجہ سے یہ فون لومیا 920 کی نسبت سے بہت ہلکا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ نوکیا نے اس فون کا کیمرہ بھی بدل دیا ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ ٹیکنالوجی فون میں پہلی بار استعمال کی جا رہی ہے۔
لوميا کا نیا ماڈل جون میں یورپ اور چین میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جس کے بعد یہ امریکہ میں فروخت کے لیے جاری کیا جائے گا۔
نوکیا نے لوميا 925 کو اس کے پیشرو کا ’نیا روپ‘ بتایا ہے جو کہ لوميا 920 ہے اور یہ فروخت کے لیے بازار میں دستیاب ہے۔
لوميا 925 کا وزن 139 گرام ہے جو لوميا 920 سے 46 گرام سے کم ہے اور 8.5 ملی میٹر موٹائی کے ساتھ یہ پرانے فون سے 2.2 ملی میٹر پتلا ہے۔
’سنیپ ڈریگن ایس 4 ‘ پروسیسر اور 2،000 ایم اے ایچ کی بیٹری پرانے فون جیسی ہی ہے لیکن 16 GB کی انٹرنل اسٹوریج صلاحیت پرانے فون کے مقابلے میں آدھی ہے۔
نوکیا کا کہنا ہے کہ اس فون کا 32 جی بی اسٹوریج والا ورژن موبائل کمپنی ووڈافون کے لئے خاص طور پر نکالنے کا منصوبہ ہے۔
نوکیا کے پروڈکٹ ڈیزائن چیف سٹیفن پینن بیکر کہتے ہیں ’نئے فون میں ہم نے کچھ چھوٹی موٹی چیزیں ختم کی ہیں جیسے کہ وائرلیس چارجنگ مگر آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں ایک بیرونی کور لگا کر۔‘
نوکیا کا کہنا ہے کہ ’اس نے ایک ایسا فون بنایا ہے جو زیادہ ہلکا ہو اور ہاتھ میں زیادہ آسانی سے سماسکتا ہو‘
پینن بیکر کا کہنا ہے کہ ’ہم نے ایک ایسا فون بنایا ہے جو زیادہ ہلکا ہو اور ہاتھ میں زیادہ آسانی سے سماسکتا ہو۔‘
لوميا 925 کی سکرین میں کوئی تبدیلی نہیں ہے اور یہ 4.5 انچ کی ہی ہے تاہم نیا ایمولیڈ ڈسپلے لوميا 920 کے آئی پی ایس ڈسپلے کی نسبت بہت بہتر ہے۔
ایک اور تبدیلی اس کا دھاتی فریم ہے جو صرف سفید، سیاہ یا خاکی رنگوں میں دستیاب ہوگا۔
لوميا 925 کا بنیادی کیمرے پرانے فون کی طرح 8.7 میگا پکسل کی ریزولیوشن کا ہی ہے۔
لیکن کیمرے میں بھی ایک اہم تبدیلی ہے جس میں اس کو ایک چھ تہوں والے لینس سے لیس کیا گیا ہے۔ اسکے امیج سینسر تک پہنچنے سے پہلے روشنی چھ سطحوں سے گزرتی، جو اسے بہتر بنانے میں مدد کرتے ہیں۔
اس سے پہلے بہت اچھے سمارٹ فونز میں زیادہ سے زیادہ چار یا پانچ تہیں ہوتی تھیں۔
نوکیا کے امیجنگ ٹیکنالوجی کے سربراہ جوہا الاکرہو نے بی بی سی کو بتایا کہ ’ہر تہہ روشنی کو تھوڑا سا مختلف طریقے سےموڑتي ہے۔ صارفین کے لیے اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کی تصویر زیادہ معین ہو گی۔‘
اس فون کے ساتھ جاری کیے گئے ونڈوز موبائل کے اپ ڈیٹ سے بہت سے دوسرے فائدے بھی ملیں گے اور یہ سافٹ ویئر دوسرے ونڈوز 8 فونز کے لئے بھی دستیاب ہوگا۔
نوکیا ’سمارٹ کیم‘ نام کا ایک نیا تصویر کھینچنے کا طریقہ بھی متعارف کروایا گیا ہے جو موشن فوکس کے استعمال سے تصویر کے بنیادی کردار کو واضح کرتا ہے اور پس منظر کو دھندلا کر کے دکھاتا ہے
وہ کہتے ہیں کہ ’زیادہ سے زیادہ آئی ایس او 800 سے 3،200 تک جاتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ ہم کم روشنی میں بھی بہتر تصاویر لے سکیں گے اور ہم نے اپنے رنگ اور روشنی کے حساب کا طریقہ بھی قابل ذکر طور پر بہتر کیا ہے۔‘
ان اصلاحات کے ساتھ نوکیا ان ناقدین کا جواب دے سکتا ہے جو لوميا 920 کی تصاویر کو سام سنگ کے گیلکسی ایس 4 اور آئی فون 5 کے مقابلے میں بہت ہلکا بتاتے ہیں۔
نوکیا ’سمارٹ کیم‘ نام کا ایک نیا تصویر کھینچنے کا طریقہ بھی متعارف کروایا گیا ہے جو موشن فوکس کے استعمال سے تصویر کے بنیادی کردار کو واضح کرتا ہے اور پس منظر کو دھندلا کر کے دکپاتا ہے جس سے ایسا لگتا ہے کچھ حرکت میں ہے۔
اگرچہ لوميا 925 میں ایک خصوصیت کی کمی ہے، جو اس جیسے ہی ایک دوسرے فون لوميا 928 میں موجود ہے اور وہ ہے ’زینن فلیش‘ جو گزشتہ ہفتے امریکہ میں جاری کیے گئے فون لومیا 928 میں موجود ہے۔ اس کی بجائے یہ کم طاقتور ایل ای ڈی تکنیک استعمال کر تا ہے۔
مارکیٹ ریسرچ فرم آئی ڈی سی کے مطابق نوکیا کی فروخت گزشتہ سال کے مقابلے میں 46 فیصد کم ہوئی ہے اور سال 2012 کی پہلی سہ ماہی میں کمپنی کی فروخت ایک کروڑ انیس لاکھ ڈالر تھی جو کہ اس سال کے پہلے تین ماہ میں کم ہو کر صرف چونسٹھ لاکھ ڈال رہ گئی ہے۔
نوکیا نے لوميا 925 کو اس کے پیشرو کا ’نیا روپ‘ بتایا ہے جو کہ لوميا 920 ہے اور یہ فروخت کے لیے بازار میں دستیاب ہے
اعداد و شمار کے مطابق نوکیا کا فونز کی عالمی مارکیٹ میں حصہ 3 فیصد کم ہوا ہے جبکہ سام سنگ، LG، ہوواوے اور زیڈ ٹی ای سب کے حصے میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
یہ اعداد و شمار کمپنی کی قیادت پر دباؤ میں اضافہ کرتے ہیں جیسا کہ فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں گزشتہ ہفتے منعقد ہونے والے نوکیا کے سالانہ عام اجلاس میں ایک سرمایہ کار نے زور دے کر کمپنی کو کہا کہ ’براہ مہربانی کوئی دوسرا راستہ منتخب کریں‘۔
نوکیا کی مسلسل کوششوں کے باوجود ونڈوز فون کی مانگ گوگل کے اینڈروئڈ پر مبنی فونز کے مقابلے میں کافی کم ہے۔
کچھ ماہرین نوکیا کو یہ راستہ تبدیل کرنے کا مشورہ بھی دے رہے ہیں لیکن آئی ڈی سی کے مطابق یہ جلد بازی ہوگی۔
آئی ڈی سی کی یورپی فون مصنوعات کی تحقیق کے ڈائریکٹر فرانسسکو جرونمو کہتے ہیں کہ ’نوکیا کو پہلے مثبت نتائج ملنے والے ہیں اور کمپنی کو دوسری سہ ماہی میں لوميا فون کی فروخت میں 30 فیصد اضافہ کی امید ہے اگر وہ موجودہ رفتار سے بڑھتے رہتے ہیں تو یہ ممکن ہو سکے گا۔‘
ان کا کہنا ہے کہ ’اس وقت اینڈروئڈ میں سرمایہ کاری کرنے کا مطلب صفر سے آغاز کرنا ہوگا لیکن اگر چھ ماہ میں فروخت نہیں بڑھتی تو انہیں حکمت عملی پر نظر ثانی کرنا ہو گا۔‘

Tuesday, 14 May 2013

لندن: ایپل کے آئی پیڈ5 اور آئی پیڈ منی2 کے بارے میں اندازے منظر عام پر آنے کے بعد سام سنگ نے بھی فلیگ شپ ڈیوائیس گلیکسی نوٹ3 متعارف کرانے کے انتظامات شروع کر دیے ہیں۔
یہاں ایک بہت ہی نئی اور جوشیلی خبر ہے جو یقیناً سام سنگ کے حریف آئی پیڈ5 اور آئی پیڈ منی2 پر اثر ڈالے گی۔ سام سنگ گلیکسی نوٹ تھری حرت انگیز طور پر 6 انچ ڈسپلے کے ساتھ لانچ کرنے کی پلاننگ کر رہی ہے۔
سام سنگ ڈیوائسز سے متعلق درست پیشن گوئی کے حوالے سے معروف ویب سائٹ سام موبائل کے مطابق گلیکسی نوٹ تھری رواں سال ستمبر یا اکتوبر میں لانچ ہو گی۔ جبکہ اس عرصے کے دوران ایپل کے ٹیبلٹس کی لانچنگ بھی متوقع ہے۔
سام سنگ آنے والے ٹیبلٹس یا فیبلٹس میں ایل سی ڈی نہیں بلکہ AMOLED ڈسپلے میٹیریل استعمال کرے گا۔
یہاں سام سنگ کے چاہنے والوں کے لیے ایک بری خبر ہے کہ سابقہ رپورٹ کے برعکس گلیکسی نوٹ تھری میں تکنیکی وجوہات کے باعث اس میں فلیکسیبل ڈسپلے نہیں لا سکتا۔
سام موبائل کے مطابق سام سنگ نے فلیکسیبل ڈسپلے استعمال کرنے کی کوشش کی لیکن بڑے پیمانے پر اور بروقت پیداوار کمپنی کے لیے ممکن تھی۔   
Sony yesterday announced the the scaled down version (in terms of size) of its Xperia Z smartphone, the Xperia ZR.

Sony Xperia ZR sports quad-core 1.5 GHz processor to seamlessly support all mobile computing needs. The main highlight is its waterproof capabilities - inherited from the Xperia Z - In fact, Sony is advertising, mobile phones can be taken underwater video and pictures.

Sony - it is called - to enhance a clear HD BRAVIA Engine2 of the reality show Xperia ZR. Reduce the screen size to 4.6 inches.

Other features include a 13.1-megapixel rear camera with auto focus and LED flash. Front camera for video calls is also available.

The the Xperia ZR provides 2GB of RAM, 8GB internal storage, microSD card slot and run in the Android4.1 jelly beans.

Here is the other specifications of the Sony Xperia ZR:

  • CPU: Quad-core 1.5 GHz Krait
  • Chipset: Qualcomm Snapdragon APQ8064
  • OS: Android OS, v4.1 (Jelly Bean)
  • Design:
    • Dimensions: 5.16 x 2.65 x 0.41 in
    • Weight: 140 g
  • IP58 certified – dust and water proof
  • Display:
    • TFT capacitive touchscreen, 16M colors
    • 720 x 1280 pixels, 4.55 inches (~323 ppi pixel density)
    • Shatter proof and scratch-resistant glass
    • Sony Mobile BRAVIA Engine 2
  • Memory:
    • microSD, up to 32 GB
    • Internal: 8 GB, 2 GB RAM
  • Camera:
    • 13.1 MP, 4128×3096 pixels, autofocus, LED flash
    • Features: Geo-tagging, touch focus, face detection, image stabilization, HDR, sweep panorama
    • Front Facing usual camera
  • Connectivity:
    • GPRS: Up to 107 kbps
    • EDGE: Up to 296 kbps
    • HSDPA, HSUPA
    • Wi-Fi 802.11 a/b/g/n, Wi-Fi Direct, DLNA, Wi-Fi hotspot
    • Bluetooth v4.0 with A2DP
    • NFC
    • USB: microUSB v2.0 (MHL)
Availability and Pricing:

Sony said that Xperia ZR will start shipping – around the world – in Q2 2013. It didn’t say any word on pricing but we anticipate it to be priced around 70,000 at the launch.
سونی نے کل ایکسپیریا زیڈ اسمارٹ فون کی جماعت میں سے سائز کے اعتبار سے چھوٹے ورژن"ایکسپیریا زیڈ آر" کا اعلان کیا۔

سونی Xperia ZR آپکے تمام موبائل کمپیوٹنگ کی ضروریات کو بغیر کسی رکاوٹ کے پورا کرنے کے لئے ایک کواڈ کور 1.5 گیگا ہرٹز پروسیسر کا حامل ہے۔ اس کی سب سے اہم بات - اس کے پانی کے خلاف مزاحمت کی صلاحیت ہے - جو اسے Xperia زیڈ سے وراثت میں ملا - اور حقیقت میں سونی یہ بھی تشھیر کر رہا ہے کہ فون پانی کے اندر اندر ویڈیوز اور تصاویر کی شوٹنگ کرنے کے قابل ہے۔

سونی - جیسا کہ یہ اپنی اس خصوصیت کی وجہ سے جانا جاتا ہے - ایکسپیریا زیڈ آر کو Bravia انجن 2 کے ساتھ ایک واضح حقیقت پر مبنی ایچ ڈی ڈسپلے سے بڑھایا گیا ہے۔

دیگر فیچرز میں آٹو فوکس اور ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ 13.1 ایم پی عقبی کیمرہ شامل ہیں۔ جبکہ ویڈیو کالنگ کے لئے سامنے کا کیمرہ بھی دستیاب ہے۔

ایکسپیریا زیڈ آر میں 2 جی بی ریم،8 جی بی اندرونی میموری مع ایس ڈی کارڈ سلاٹ شامل ہیں اور یہ اینڈرائیڈ 4.1 جیلی بین پر چلتا ہے۔

یہاں پر سونی ایکسپیریا زیڈ آر کی دیگر خصوصیات درج زیل ہیں:

  • سی پی یو: کواڈ کور 1.5 گیگاہرٹز کریٹ
  • چِپ سیٹ: کوالکوم اسنیپ ڈریگن APQ8064
  • آپریٹنگ سسٹم: اینڈرائیڈ او ایس،وی4.1 (جیلی بین)
  • ڈیزائن:
  • طول و عرض: 5.16x2.65x0.41 اِن 
  • وزن: 140 گرام
  • IP58 سند یافتہ - دھول اور واٹر پروف
  • ڈسپلے:
  • ٹی ایف ٹی انتہائی حساس ٹچ اسکرین،16 م رنگ
  • 720x1280 پکسلز،4.55 انچ (~ پی پی آئی 323 پکسل کثافت)
  • سکریچ مزاحم گلاس اور ٹوٹنے سے محفوظ
  • سونی موبائل BRAVIA انجن 2
  • میموری:
  • مائیکرو ایس ڈی 32 جی بی سے اوپر تک
  • اندرونی: 8 جی بی، 2 جی بی ریم
  • کیمرہ:
  • 13.1 ایم پی، 3096 × 4128 پکسلز، آٹو فوکس، ایل ای ڈی فلیش
  • خصوصیات: جیو ٹیگنگ، ٹچ فوکس، چہرے کا پتہ لگانہ، تصویری استحکام، ایچ ڈی آر، سویپ پینوراما
  • ہمیشہ کی طرح سامنے کا کیمرہ
  • کنیکٹوٹی:
  • جی پی آر ایس: 107 کے بی پی ایس سے اوپر تک
  • ای ڈی جی ای: 296 کے بی پی ایس سے اوپر تک
  • ایچ ایس ڈی پی اے، ایچ ایس یو پی اے
  • وائی فائی 802.11 A / B / G / N، وائی فائی براہ راست، DLNA، وائی فائی ہاٹ سپاٹ، A2DP کے ساتھ بلوٹوتھ وی4.0 
  • این ایف سی
  • یو ایس بی: مائیکرو یو ایس بی وی2.0 (ایچ ایم ایل)

دستیابی اور قیمتوں کا تعین: 

سونی نے کہا کہ دنیا بھر میں - Q2 2013 میں ایکسپیریا زیڈ کی شپنگ شروع ہو جائےگی۔ اس نے قیمتوں کے لحاظ سے ابھی ایک لفظ بھی نہیں بولا،لیکن ہمیں اندازہ ہے کہ لانچ کے وقت اس کی قیمت تقریباً 70،000 کے لگ بھگ ہو گی۔