Sunday, 14 April 2013



بیجنگ …این جی ٹی …چین کے شما ل مغربی حصے میں ہزار وں افراد نے 10 ہزار8 سو فٹ بلندوادی میں خو بصورت ڈانس پر فا رمنس پیش کی ۔18 ہزار فٹ کی بلند چو ٹی کے دامن میں پیش کیے گئے اس روایتی رقص میں مخصوص قبا ئل کے افراد نے حصہ لیا، جنہوں نے رقص کے ذریعے صدیوں پر انی دیومالائی کہانی کو پیش کیا۔ ڈھو ل کی تھا پ اور روایتی آلا ت کے سروں پر رقص کرتے ان ہزاروں افراد کی سر اور تا ل سے بے مثال ہم آ ہنگی اور توازن نے اس پر فارمنس کو شا ندار روپ دے دیا۔10 ہزار فٹ سے زائد بلند ی پر کیے جانے والے اس رقص کو بلند ترین مقام پر پیش کی جا نے والی پر فارمنس بھی قرار دیا جا رہا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment