Sunday 28 April 2013



ممبئی…یملا پگلا دیوانہ 2 کے ٹریلر کے بعد فلم کے ٹائٹل سونگ کا ٹیزر بھی جاری کردیا گیا ہے۔بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر اور ان کے بیٹوں سنی اور بوبی دیول ایک بار پھر کامیڈی ایکشن فلم یملا پگلا دیوانہ میں ساتھ دھمال مچانے کیلئے تیار ہیں۔ ٹائٹل سانگ کی وڈیو میں باپ بیٹے کلب میں ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔یملا پگلادیوانہ ٹو 7 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

0 comments:

Post a Comment