Sunday, 5 May 2013


وارسا…عمر سے کیا ہوتا ہے انسان کا دل جوان ہونا چاہیے۔ ۔۔اس فقرے کی بہترین مثال پولینڈ میں موجود ہے جہاں ایک 74 سالہ معمر خاتون ایک ڈسکو میں DJ بن گئی ہیں۔ ان خاتون نے اپنی ملازمت سے ریٹائرڈ ہو نے کے بعدگھر تک اپنے آ پ کو محدود کر نے کے بجائے جوانوں کی طرح چاک وچوبند رہنے کا فیصلہ کیا اور ڈی جے بن گئی۔ایک خاص اسٹائل اور انداز اپنائے یہ خاتون ایک ڈسکو میں خوش اسلوبی سے DJ کی خدمات سر انجام دیتی سب کو حیران کر رہی ہیں۔

0 comments:

Post a Comment