Sunday, 5 May 2013



لندن …مو سیقی تر تیب دینے کے لیے گٹا ر یا پیا نو جیسے آلا تِ مو سیقی کا ہی ہو نا ضر وری نہیں ہے ۔ اگر آپ کو اس با ت پر شک ہے تو اس نوجوان کو ہی دیکھ لیجیے جس نے مختلف بو تلو ں کو بجاکر کورین گلوکار سائے کے عالمی شہرت یافتہ گانےGangman Styleکی مکمل دھن بجا ئی ہے۔ یہ نوجوان بو تلو ں کو ایک قطار میں کھڑا کر کے انھیں اس گانے کی اصلی دھن کے طرز پر بجانے کیلئے کھانے کیلئے استعما ل ہو نے والے کانٹے سے کبھی آہستہ تو کبھی طاقت سے بجاتا ہے اور ان سے نکلنے والے سر سن کر بالکل بھی گمان نہیں ہو تاکہ یہ بو تل سے نکل رہے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment