Sunday, 5 May 2013


نیویارک…یہ تصویر آٹھ لڑکیوں پر مشتمل ایک ایسے ڈانس گروپ کی ہے جنھوں نے سیاہ اور سفید رنگ کے لباس پہن کر ایسا نظروں کو دھوکہ دینے والا ڈانس پیش کیا کہ سب ہی دنگ رہ گئے۔اس پر فارمنس کیلئے خصوصی طور پر مکمل طور پر آدھے سفید اور آدھے سیاہ رنگت کے لباس تیار کر وائے گئے جنھیں پہن کر یہ لڑکیاں اپنی ٹا نگوں کونارمل انداز سے اٹھا اور چل کر پر فارم کر رہی ہیں لیکن د و مختلف رنگت کے باعث یہ دیکھنے میں سمجھ سے بالاتر ہے۔نظروں کو دھوکہ دیتی اس ڈانس پر فارمنس کی وڈیو کو نہایت تیزی سے انٹر نیٹ پر دیکھا جارہا ہے جو اپنی انفرادیت کے باعث اپنی مثال آپ ہے۔

0 comments:

Post a Comment