پانچ 5 وصیتیں
میری پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا:
"اے علی! میری پانچ 5 وصیتیں میری اُمت تک پہنچا دینا۔
1۔
اذان ہو تو نماز میں جلدی کرنا۔
2۔
گھر میں جنازہ ہو تو دفنانے میں جلدی کرنا۔
3۔
اگر کوئی ناراض ہو تو اُس سے معافی مانگنے میں جلدی کرنا کیونکہ زندگی کا کچھ پتا نہیں۔
4۔
کوئی مہمان گھر آ جائے تو اُس کی خدمت جلدی کرنا، کیونکہ کیا پتا کہ وہ کب سے گھر سے نکلا ہوا ہو۔
5۔
جوان بیٹی گھر میں ہو تو اُس کی شادی جلدی کرنا۔
اچھی بات سُن کر آگے پہنچانا بھی صدقہء جاریہ ہے۔
0 comments:
Post a Comment