
پی ٹی سی ایل فراہم کرتا ہے لا محدود کالز اور مفت وائی فائی موڈیم
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے فریڈم پیکج کے زریعے مفت آن-نیٹ کالز اور نئے براڈبینڈ کنکشن کے ساتھ مفت وائی فائی موڈیم کا اعلان کیا ہے۔
پی ٹی سی ایل فریڈم پیکج، لینڈ لائن کسٹمرز کو پورے ملک میں ماہانہ چارجز پر لامحدود آن-نیٹ کالز،پی ٹی سی ایل سے پی ٹی سی ایل اور وی فون پر مفت کالز سے لطف اندوز ہونے کے قابل بناتا ہے۔
تمام ڈبل پلے کسٹمرز 250 روپے میں اس آفر سے...